لائف اسٹائل کیا گیت نگار 'شاعر' کہلا سکتا ہے؟ اگر ہم یہ دلیل دیتے ہیں کہ ادب اور موسیقی میں گہرا ربط ہے تو کیا یہ سچ نہیں کہ دونوں فنون اپنی علیحدہ پہچان رکھتے ہیں؟